Skip to main content

شہدائے بدر رضی اللہ عنھم

شہدائے بدر رضی اللہ عنھم 

غزوہ بدر میں کل 14 صحابہ کرام شہید ہوئے جن کے اسمائے گرامی  یہ ہیں۔
(1) مہجع بن صالح
۔
(2)عبیدہ بن حارث بن مطلب بن عبد مناف بن قصی
(3)عمیر بن ابی وقاص۔
(4) عاقل بن بکیر بن عبد یا لیل۔
۔
(5) عمیر بن عبد عمیر بن نضلہ۔
(6) عوف یا(عوذ)بن عفرا ۔
 (7)معوذ بن عفرا۔
یہ عوف بن عفرا کے بھائی ہیں ۔
(8)حارث یا (حارثہ )بن سراقہ بن حارث۔
ان کی والدہ انس بن مالک کی پھوپھی ہیں ۔آپ کے حلق میں تیر لگا تھا۔
(9)یزید بن حارث یا (حرث) بن قیس بن مالک۔
(10) رافع بن معلی بن لوذان۔
(11)عمیر بن حمام بن جموح بن زید بن حرام۔
(12)عمار بن زیادہ بن رافع۔
۔
(13)سعد بن خیثمہ الانصاری ۔
(14) مبشر بن عبد المنذر بن زبیر بن زید۔
یہ وہ چودہ خوش نصیب صحابی ہیں جو غزوہ بدر میں شریک ہوئے اور شہادت پائی ۔ان کے علاوہ اور بھی نام ذکر کئے جاتے ہیں جو مختلف فیہ ہیں رضی اللہ عنھم 

Comments

Popular posts from this blog

New-Kalam-e-Ameer-e-AhleSunnat

عورتوں کے باہر نکلنے کا ضابطہ

عورتوں کے باہر نکلنے کا ضابطہ سب سے بڑی چیز جو ایک مرد کو عورت کی طرف یا عورت کو مرد کی طرف مائل کرنے والی ہے وہ نظر ہے۔ قرآن پاک میں دونوں فریق کو حکم دیا ہے کہ اپنی نظریں پست رکھیں ۔ سورہ نور، رکوع نمبر چار میں اول مردوں کو حکم فرمایا: ” آپ مسلمان مردوں سے کہہ دیجیے کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں ۔ یہ ان کے لیے زیادہ پاکیزگی کی بات ہے ۔ بے شک الله تعالیٰ اس سے خوب باخبر ہے، جو کچھ لوگ کیا کرتے ہیں۔“ اس کے بعد عورتوں کو خطاب فرمایا:” اور مسلمان عورتوں سے فرما دیجیے کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں مگر یہ کہ مجبوری سے خود کھل جائے اور اپنی اوڑھنیاں اپنے سینوں پر ڈالے رہا کریں اور اپنے حسن و جمال کو (کسی پر) ظاہر نہ ہونے دیں ( سوائے ان کے جو شرعاَ محروم ہیں) اور مسلمانوں ( تم سے جو ان احکام میں کوتاہی ہو تو ) تم سب الله تعالیٰ کے سامنے توبہ کرو، تاکہ تم فلاح پاؤ۔“ ( سورہ نور،آیت نمبر31) الله عزوجل سورہ احزاب آیت 33 میں خواتین اسلام کو حکم فرماتے ہیں : ﴿وقرن فی بیوتکن ولاتبرجن تبرج الجاھلیة الاولی﴾